قطع: سیاسی طوائفیں



 ایسے بِکتے ہیں ہوں جسطرح طوائف کوئی

یوں پارلیمان کو بھی کوٹھا بنا رکھا ہے

ایسے دلال بھی کرتے ہیں حکومت اس پر

 دیس کو باپ کی جاگیر بنا رکھا ہے

شاعر: سیف نجفیؔ

 

Comments