شعر: یہ اداۓ دل فریبی سبھی جان لیں گے اک دن



 یہ اداۓ دل فریبی سبھی جان لیں گے اک دن

تیری بات کا بھروسہ مجھے تھا نہ ہے نہ ہوگا

شاعر: سیف نجفیؔ

Comments