شعر: شب جو گزری خدا خدا کر کے

 
شب جو گزری خدا خدا کر کے

دن بھی کٹ جاۓ تو سکوں آۓ

شاعر: سیف نجفیؔ

Comments